این اے 231، 4 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی، پی پی امیدوار عبدالحکیم بلوچ اور پولیس میں تلخ کلامی (2025)

  • لمحہ با لمحہ
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی خبریں
  • تجارتی خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • خاص رپورٹ

کراچی میں ریجنل الیکشن کمشنر کی نگرانی میںقومی اسمبلی کے حلقے این اے 231 کے 4 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی آج ہو گی۔

این اے 231 سے پیپلز پارٹی کے عبدالحکیم بلوچ 389 ووٹوں کی برتری سے کامیاب ہوئے تھے۔

دوسرے نمبر پر تحریکِ انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خالد محمود تھے۔

دوبارہ گنتی کے آغاز سے قبلپیپلز پارٹی کے امیدوار عبدالحکیم بلوچ اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خالد محمود ریجنل الیکشن کمشنر کے دفتر پہنچ گئے۔

الیکشن ٹریبونل کا این اے 231 کے 4 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی کا حکم الیکشن ٹریبونل نے این اے 231 کے 4 پولنگ اسٹیشنز کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا۔

اس موقع پر ریجنل الیکشن کمیشن کے دفتر پر پیپلزپارٹی کے امیدوار عبدالحکیم بلوچ اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔

تلخ کلامی عبدالحکیم بلوچ کے وکیل کو اندر جانے سے روکنے پر شروع ہوئی۔

دونوں جماعتوں کے کارکنان بھی ریجنل الیکشن کمشنر کراچی کے دفتر کے باہر پہچنا شروع ہو گئے ہیں۔

یاد رہے کہ الیکشن ٹربیونل نے این اے 231 کے پولنگ اسٹیشنز 65، 71، 98 اور 175 پر دوبارہ گنتی کے احکامات دیے تھے۔

قومی خبریں سے مزید

  • یونیسف نے صبا قمر کو بچوں کے حقوق کی پہلی قومی سفیر مقرر کردیااداکارہ صبا قمر پاکستان میں بچوں کے حقوق اور لڑکیوں کو بااختیار بنانے کیلئے یونیسف کے مشن میں شامل ہو گئیں۔
  • لچک کے بغیر آئینی ترمیم کے حکومتی مسودے پر اتفاق ممکن نہیں، مولانا فضل الرحمان سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ چیف جسٹس 25 اکتوبر کو ریٹائرڈ ہوجائیں گے تو ٹھیک ہے،
  • آئینی ترمیم شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس سے پہلے بھی ممکن ہے، بلاول بھٹو زرداری بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پی ٹی آئی ایک طرف وقت مانگتی ہے دوسری طرف اسلام آباد کو یرغمال بنانے کی دھمکی دیتی ہے،
  • ایس سی او کانفرنس: ٹریفک ڈائیورژن پلان کا اعلاناسلام آباد میں ایس سی او سربراہی کا نفرنس کے حوالے سے ٹریفک ڈائیورژن پلان ترتیب دیا گیا ہے۔
  • ای سی سی نے چینی کے اضافی ذخائر سے 5 لاکھ ٹن برآمد کرنے کی اجازت دے دیاقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) نے 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی۔
  • اوگرا نے ایل این جی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے لیکویفائیڈ نیچرل گیس(ایل این جی)کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
  • اسلام آباد انتظامیہ کا کلب روڈ پر واقع شادی ہالز، ہوٹلز 3 دن بند رکھنے کا اعلاناسلام آباد کلب روڈ پر واقع شادی ہالز اور ہوٹلز 3 دن تک بند رکھے جائیں گے۔
  • کراچی: ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں ہنگامہ، توڑ پھوڑ، بیلٹ پیپرز کی بوری جلا دیووٹوں کی گنتی شروع ہونے سے قبل نقاب پوش افراد ریجنل الیکشن کمیشن کے دفتر میں گھس گئے، توڑ پھوڑ کی اور بیلٹ پیپرز کی بوری باہر لے جا کر آگ لگا دی۔
  • اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے بارہویں جماعت پری انجینئرنگ کے نتائج کا اعلان کردیااعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے بارھویں جماعت سائنس پری انجینئرنگ گروپ کے نتائج کا اعلان کر دیا۔
  • کالعدم تنظیم کو جرگے کی اجازت دی ہے، پاکستان مخالف نعرے بازی نہیں ہوگی، صوبائی وزیر پختون یار خان پختون یارخان نے بتایا کہ جرگے میں نہ ریاست نہ آئین اور نہ پاک فوج کے خلاف کسی قسم کی نعرے بازی ہوگی۔
  • مزدوروں کے قاتل کسی بھی صورت انسان کہلانے کے لائق نہیں: سینیٹر کہدہ بابرترجمان بلوچستان عوامی پارٹی و سینیٹر کہدہ بابر نے دکی میں کان کنوں پر دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مزدوروں کے قاتل کسی بھی صورت انسان کہلانے کے لائق نہیں۔
  • فافن نے الیکشن ٹربیونلز پر تیسری رپورٹ جاری کر دیفری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے الیکشن ٹربیونلز پر تیسری رپورٹ جاری کر دی۔
  • سابق اسپیکر قومی اسمبلی الہٰی بخش سپردِ خاکسابق اسپیکر قومی اسمبلی الہٰی بخش سومرو کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
  • ترکمانستان: صدر زرداری کی روسی صدر پیوٹن سے غیر رسمی ملاقاتترکمانستان کے درالحکومت اشک آباد میں صدرِمملکت آصف علی زرداری کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ غیر رسمی ملاقات ہوئی ہے۔
  • ایک طرف ملکی ترقی کے منصوبے ہیں، دوسری طرف جتھےچڑھائی کرر ہےہیں، وزیر اعظم وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔
  • لاہور: ڈاکٹر ذاکر نائیک نے نمازِ جمعہ بیٹے کی امامت میں پڑھیمعروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ درپیش مسائل کے حل کے لیے مسلمانوں کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔
این اے 231، 4 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی، پی پی امیدوار عبدالحکیم بلوچ اور پولیس میں تلخ کلامی (2025)

References

Top Articles
Latest Posts
Recommended Articles
Article information

Author: Stevie Stamm

Last Updated:

Views: 6142

Rating: 5 / 5 (80 voted)

Reviews: 95% of readers found this page helpful

Author information

Name: Stevie Stamm

Birthday: 1996-06-22

Address: Apt. 419 4200 Sipes Estate, East Delmerview, WY 05617

Phone: +342332224300

Job: Future Advertising Analyst

Hobby: Leather crafting, Puzzles, Leather crafting, scrapbook, Urban exploration, Cabaret, Skateboarding

Introduction: My name is Stevie Stamm, I am a colorful, sparkling, splendid, vast, open, hilarious, tender person who loves writing and wants to share my knowledge and understanding with you.